Posts

Breaking news of Osama raid to Pakistan was easier than thought, says Obama

Image
    WASHINGTON: Barack Obama has claimed in his memoirs that breaking the news to Pakistan of a US raid into Abbottabad to kill Osama bin Laden was easier than he had expected as the then president Asif Ali Zardari understood the US position. The book — “A Promised Land” — was released on Tuesday and gives a blow-by-blow account of the raid by American commandos that killed the world’s most wanted terrorist on May 2, 2011 inside his compound in Abbottabad. Obama wrote that he knew ordering a military strike inside an allied state violated its sovereignty but he decided to go for it as he did not want to miss the chance to take out the Al Qaeda leader. “Whatever we chose to do in Abbottabad, then, would involve violating the territory of a putative ally in the most egregious way possible, short of war- raising both the diplomatic stakes and the operational complexities,” he wrote.   The former US president revealed that his two closest aides, the then vice ...

Classfied ads for publishing

Image
  https://www.fiverr.com/share/RrPl5R  

Lord Nazir 'extremely disappointed' over untrue report by UK committee

Image
    LONDON – British-Pakistan Lord Nazir Ahmad, who recently retired from the UK’s House of Lords, has expressed extreme “disappointment” over the report prepared the conduct committee of the House with a conclusion that the member should be expelled as he was found guilty of breaching the code of conduct. Nazir Ahmed, who was first Muslim, Kashmiri and Pakistani appointed in the House of Lords, announced his retirement on November 14 and it was also approved by under the House of Lords Reform Act 2014. Following his announcement of retirement, the conduct committee said that it had recommended the expulsion of the longest serving Muslim member of the House of Lords. The committee said, “Lord Ahmed resigned from the House of Lords on November 14 but the report, which was agreed by the committee and seen by Lord Ahmed before that date, recommends that he should have been expelled.” The nine-member committee released a report after decided an appeal filed by Ahmed a...

12نومبر کو صدر ٹرمپ ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کرنا چاہتے تھ

Image
  اعلی سطحی اجلاس میں نائب صدر مائیک پینس، ٹرمپ کے نئے وزیر دفاع کرسٹوفر ملر ‘چیئرمین آف دی جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارک اور صدر کے قومی سلامتی کے مشیرموجود تھے جنہوں نے صدر کو بازرہنے کا مشورہ دیا. امریکی جریدے کا انکشاف واشنگٹن امریکی انتخابات کے بعد 12نومبر کو صدر ٹرمپ ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کرنا چاہتے تھے یہ انکشاف ایک اعلی امریکی عہدیدار نے کہا ہے انہوں نے کہا پچھلے ہفتے جمعرات کے دن امریکی صدر نے ایک غیرمعمولی اجلاس طلب کیا تھا جس میں نائب صدر مائیک پینس، ٹرمپ کے نئے وزیر دفاع کرسٹوفر ملر ‘چیئرمین آف دی جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارک اور صدر کے قومی سلامتی کے مشیر ملر موجودتھے. امریکی عہدیدار کے مطابق صدر ٹرمپ نے قومی سلامتی کے اعلی عہدیدران اور مشیروں کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں اس حوالے سے مشورہ مانگا تھاعہدیدار نے معروف امریکی جریدے” نیو یارک ٹائمز“ سے اس ملاقات کی تفصیلات کی تصدیق کی جس میں شریک مشیروں نے صدر کو ایک بڑی جنگ کے خدشے کے پیش نظر ایسا نہ کرنے کا مشورہ دیا صدر ٹرمپ نے اس پر مختلف آپشنز طلب کیے اور مشیروں ن...

MINEPI.COM PI NETWORK (JOIN AND FREE EARN) NEW CURRENCY LIKE BITCOIN IN FUTURE

Image
  روزانہ کا آدھا منٹ آپ کو امیر کرسکتا ہے نوٹ:۔ یہ کام بالکل فری ہے آپ کا ایک روپیہ بھی نہیں لگے گا۔ ہاں روزانہ آپ کو آدھے منٹ کے لئے ایک دفعہ ایپ کھول کر مائننگ کو دوبارہ سٹارٹ کرنا ہوگا۔ یہ واحد کرنسی ہے جو سمارٹ فون سے مائن ہوتی ہے۔ نقصان ہونے کے امکانات -کوئی بھی نہیں فائدہ ہونے کے امکانات - بالکل ہیں تحریر دوستو! مارکیٹ میں ایک نئی پائی نیٹ ورک کرپٹو کرنسی لانچ ہونے جا رہی ہے جو بالکل BTC یعنی بٹ کوائن کی ہی طرح سٹارٹ لے رہی ہے۔2009 میں BTC کرپٹو کرنسی نے بھی ایسے ہی فری مائننگ سے سٹارٹ لیا تھا اور اس وقت $ 0.003 ڈالر اس کے ایک کوائن کا ریٹ تھا۔ اور آج اسی کوائن کا ریٹ $11900 ڈالر ہے۔ یعنی ایک بٹ کوائن تقریبا 20 لاکھ روپے کا ہے۔ پائی کوائن بھی 14 مارچ 2019 سے فری مائننگ سٹارٹ کئے ہوئے ہے۔ اور مزید تقریباً 6 ماہ اور فری مائننگ ہوتی رہے گی۔ لیکن 6 ماہ بعد اس میں جوائننگز فری نہیں ہو گی۔ یعنی آپ کو اس کو جوائن کرنے کے لئے پیسے دینے ہوں گے۔ یہ دنیا کی واحد کرپٹو کرنسی ہے جو سمارٹ فون سے مائن ہوسکتی ہے۔ اس آٹو مائننگ سسٹم میں آپ کو صرف ایک سافٹ ویئر پلے سٹور سے فری ڈاؤن لوڈ کرن...

PM Imran approves National Job Portal for Pakistan's youth

Image
      Prime Minister Imran Khan has approved the establishment of a National Job Portal to provide employment opportunities to the country's youth, the state media reported on Monday. The approval was given by him during a meeting with Special Assistant on Youth Affairs Usman Dar in Islamabad.  "Youth is a precious asset of the country and it is priority of the PTI government to empower them," the PM was quoted by Radio Pakistan as saying. Dar briefed the PM about Kamyab Jawan Program. Matters pertaining to Tiger Force also came under discussion. In view of the rising cases of Covid-19, it was also decided to again give responsibilities to the Tiger Force to check the spread of the virus.

فیض آباد دھرنا: تحریکِ لبیک پاکستان کے ساتھ حکومتی مذاکرات ’کامیاب‘، دھرنا جلد ختم کرنے پر اتفاق

Image
    پاکستان کی وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے جڑواں شہر راولپنڈی کے سنگم پر واقعے فیض آباد چوک پر دھرنا دینے والی مذہبی و سیاسی جماعت تحریک لبیک کے ساتھ حکومتی مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں اور جماعت کے رہنما جلد دھرنا ختم کرنے کا اعلان کریں گےادھر تحریکِ لبیک سے منسلک سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر جاری پیغامات میں کارکنوں کو متنبہ کیا گیا ہے کہ وہ افواہوں پر کان نہ دھریں اور صرف جماعت کے امیر خادم رضوی کے اعلان کا انتظار کیا جائےاتوار کی شب سے جاری دھرنے کے شرکا کا مطالبہ ہے کہ پاکستان میں تعینات فرانس کے سفیر کو ملک بدر کیا جائےحکومت کی طرف سے پیر کی شام وزیرِ مذہبی امور نور الحق قادری کی قیادت میں حکومتی ٹیم نے تحریکِ لبیک کی قیادت سے مذاکرات کیے ترجمان وزارت مذہبی امور عمران صدیقی نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ وزیر مذہبی امور کو مذاکرات کا ٹاسک خود وزیر اعظم عمران خان نے دیا تھا جبکہ مذاکرات میں وزیر داخلہ بریگیڈیئر سید اعجاز شاہ، وزیر اعظم کے مشیر برائے داخلہ شہزاد اکبر، سیکریٹری داخلہ اور کمشنر اسلام آباد عامر احمد علی بھی شامل ...

Best Perfomance Of Little Children

 

یونائیٹڈ موٹرز، سستی ترین800سی سی گاڑی جلد لانچ کریگی

Image
    یونائیٹڈ موٹرز رواں سال کے آخر میں پاکستان کی سب سے سستی 800 سی سی براوو اور ہیچ بیک 1000 سی سی چیری کیو کیو لائونچ کرے گی۔یہ گاڑیاں سوزوکی کی 660 سی سی آلٹو، 1000 سی سی ویگن-آر اور 1000 سی سی کے کے آئی اے پیکانٹو کا مقابلہ کریں گی۔کمپنی پاکستان میں گاڑی کو اپنے گرین فیلڈ حیثیت کے تحت تیار کررہی ہےحکومت کی جانب سے آٹو ڈیولپمنٹ پالیسی(اے ڈی پی 2016-2021)پالیسی جاری کی گئی تھی۔حکومت نے غیرملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے اور آٹو سیکٹر میں مسابقت بڑھانے میں مدد کیلئے پالیسی کا آغاز کیا، جس پر 3 جاپانی کمپنیوں کا قبضہ رہا ہے۔حکومتی پالیسی کے تحت یونائیٹڈ موٹرز سمیت ایک درجن کے قریب کمپنیوں کو گرین فیلڈ کا درجہ حاصل ہوا، جس میں کیا اور ہنڈائی شامل ہیں چیری کیو کیو گاڑی چین بنا رہا ہے، جو تقریبا ایک دہائی قبل قراقرم موٹرز نے لانچ کی تھی، تاہم اس کی پیداوار رک گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق یہ کار دسمبر میں باضابطہ طور پر لائونچ کی جائے گی۔گاڑیوں کی ورکشاپ چلانے والے شکیب خان کا کہنا ہے کہ ماضی میں اس گاڑی میں بہت خصوصیات تھیں تاہم کار کا سب سے بڑا مسئلہ حصوں کی عدم دستیابی تھ...

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا معاملہ، وزیر تعلیم پنجاب نے اپنا موقف بتا دیا

Image
      وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے موسم سرما کی چھٹیوں کی مخالفت کردی۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کورونا وائرس کے باعث موسم سرما کی چھٹیوں کی مخالفت کی ہے۔انہوں نے راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سب سے زیادہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد اسکولوں میں کیا جا رہا ہےانہوں نے کہا کہ اب تک 117 سکولوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 16 سکول سیل کیے گئے ہیں۔صوبائی وزیر تعلیم نے مزید کہا کہ پنجاب میں سکول بند کرنے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا ۔ میری سمجھ کے مطابق موسم سرما کی چھٹیاں نہیں ہونی چاہیے۔علاوہ ازیں صوبائی وزیر تعلیم برائے سکول ایجوکیشن پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی قیادت میں صوبہ پنجاب میںکورونا اور ڈینگی وائرس سے متعلق ایس او پیز پر عمل درآمد جاری ہےاور ان سرگرمیوں کو بھی باقاعدگی سے مانیٹر کیا جارہا ہے۔اس کے ساتھ پولیو مہم میں بھی محکمہ سکول ایجوکیشن اٹک اپنا بھر پور کردار ادا کر رہا ہے ۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار ڈی سی آفس اٹک میں ایک اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔قبل ...