12نومبر کو صدر ٹرمپ ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کرنا چاہتے تھ
اعلی سطحی اجلاس میں نائب صدر مائیک پینس، ٹرمپ کے نئے وزیر دفاع کرسٹوفر ملر ‘چیئرمین آف دی جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارک اور صدر کے قومی سلامتی کے مشیرموجود تھے جنہوں نے صدر کو بازرہنے کا مشورہ دیا. امریکی جریدے کا انکشاف واشنگٹن امریکی انتخابات کے بعد 12نومبر کو صدر ٹرمپ ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کرنا چاہتے تھے یہ انکشاف ایک اعلی امریکی عہدیدار نے کہا ہے انہوں نے کہا پچھلے ہفتے جمعرات کے دن امریکی صدر نے ایک غیرمعمولی اجلاس طلب کیا تھا جس میں نائب صدر مائیک پینس، ٹرمپ کے نئے وزیر دفاع کرسٹوفر ملر ‘چیئرمین آف دی جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارک اور صدر کے قومی سلامتی کے مشیر ملر موجودتھے. امریکی عہدیدار کے مطابق صدر ٹرمپ نے قومی سلامتی کے اعلی عہدیدران اور مشیروں کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں اس حوالے سے مشورہ مانگا تھاعہدیدار نے معروف امریکی جریدے” نیو یارک ٹائمز“ سے اس ملاقات کی تفصیلات کی تصدیق کی جس میں شریک مشیروں نے صدر کو ایک بڑی جنگ کے خدشے کے پیش نظر ایسا نہ کرنے کا مشورہ دیا صدر ٹرمپ نے اس پر مختلف آپشنز طلب کیے اور مشیروں ن...
Comments