MINEPI.COM PI NETWORK (JOIN AND FREE EARN) NEW CURRENCY LIKE BITCOIN IN FUTURE


 


روزانہ کا آدھا منٹ آپ کو امیر کرسکتا ہے
نوٹ:۔ یہ کام بالکل فری ہے آپ کا ایک روپیہ بھی نہیں لگے گا۔ ہاں روزانہ آپ کو آدھے منٹ کے لئے ایک دفعہ ایپ کھول کر مائننگ کو دوبارہ سٹارٹ کرنا ہوگا۔ یہ واحد کرنسی ہے جو سمارٹ فون سے مائن ہوتی ہے۔
نقصان ہونے کے امکانات -کوئی بھی نہیں
فائدہ ہونے کے امکانات - بالکل ہیں
تحریر
دوستو! مارکیٹ میں ایک نئی پائی نیٹ ورک کرپٹو کرنسی لانچ ہونے جا رہی ہے جو بالکل BTC یعنی بٹ کوائن کی ہی طرح سٹارٹ لے رہی ہے۔2009 میں BTC کرپٹو کرنسی نے بھی ایسے ہی فری مائننگ سے سٹارٹ لیا تھا اور اس وقت $ 0.003 ڈالر اس کے ایک کوائن کا ریٹ تھا۔
اور آج اسی کوائن کا ریٹ $11900 ڈالر ہے۔ یعنی ایک بٹ کوائن تقریبا 20 لاکھ روپے کا ہے۔
پائی کوائن بھی 14 مارچ 2019 سے فری مائننگ سٹارٹ کئے ہوئے ہے۔ اور مزید تقریباً 6 ماہ اور فری مائننگ ہوتی رہے گی۔ لیکن 6 ماہ بعد اس میں جوائننگز فری نہیں ہو گی۔ یعنی آپ کو اس کو جوائن کرنے کے لئے پیسے دینے ہوں گے۔
یہ دنیا کی واحد کرپٹو کرنسی ہے جو سمارٹ فون سے مائن ہوسکتی ہے۔ اس آٹو مائننگ سسٹم میں آپ کو صرف ایک سافٹ ویئر پلے سٹور سے فری ڈاؤن لوڈ کرنا ہے اور ہر 24 گھنٹے بعد صرف ایک بار ایک بٹن دبا کہ اگلے 24 گھنٹے کے لئے مائننگ شروع کر لینی ہے۔
اس طرح آپ ہر روز 6 فری کوائن مائن کرلیں گے۔ یعنی چار گھنٹے میں ایک کوائن۔ لیکن آپ یہ ریٹ اپنے دوستوں کو انوائٹ کرکے بڑھا بھی سکتے ہیں۔ یعنی یہ ریٹ روزانہ 24 کوائن یا اس بھی زیادہ ہوسکتا ہے۔
تقریبا 6 ماہ بعد ورلڈ آن لائن کرنسی ایکسچینج میں یہ سسٹم اپنی کرنسی کا ریٹ لاؤنچ کرے گی۔ اور وقت کے ساتھ ساتھ اس کے ریٹ میں اضافہ ہوتا جائے گا باکل بٹ کوائن کی طرح۔
ابھی ہمارے پاس گولڈن چانس ہے انٹرنیٹ تو ویسے بھی آج کل ہر کوئی یوز کر ہی رہا ہے۔ اگر ساتھ میں یہ کام کرلیا جائے تو کیا حرج ہے۔ ہوسکتا ہے مستقبل میں یہ کوائنز آپ کو امیر بنادیں۔ بالفرض اگر آپ 1000 کوائنز اکٹھا کرلیتے ہیں اور چند سال بعد اس کی مارکیٹ ویلیو اگر 20 ڈالر بھی ہوجاتی ہے تو آپ کے یہ کوائنز 34 لاکھ کے ہوسکتے ہیں۔
آپ کو 24 گھنٹے کے بعد ایک نوٹیفیکیشن آئے گا کہ آپ کا مائننگ پریڈ ختم ہوگیا ہے آپ ایپ کھول کر دوبارہ مائن کریں۔ بس اس وقت آپ کا انٹرنیٹ آن ہونا چاہئے۔ اس کے بعد یہ ایپ خود ہی مائن میں سے آپ کے لئے کوائن اکٹھا کرے گی۔ چاہے آپ کا انٹرنیٹ چل رہا ہے یا نہیں۔ آپ چاہے ایپ بند کردیں۔ یہ ایپ نہ ہی آپ کی بیٹری استعمال کرے گی نہ ہی آپ کا ڈیٹا استعمال کرے گی
یہ بھی ذہن میں رہے کہ یہ کوئی پونزی سکیم نہیں جہاں آپ کے پیسے ضائع ہونے کا خدشہ ہو کیونکہ یہ نیٹ ورک مائننگ کے دوران کسی بھی سٹیج پر آپ سے پیسے نہیں مانگتا۔
فری مائننگ کرنے کے لئے نیچے دئیے گئے لنک پہ کلک کریں۔
انویٹیشن کوڈ میں لکھنا ہے
Invitation Code (Marshadsaddique)

Comments

Popular posts from this blog

پاکستان میں بھارتی دہشتگردی کے ثبوت دنیا کو فراہم کردیے، عمران خان

12نومبر کو صدر ٹرمپ ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کرنا چاہتے تھ

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا معاملہ، وزیر تعلیم پنجاب نے اپنا موقف بتا دیا

Breaking news of Osama raid to Pakistan was easier than thought, says Obama